Asian Koel Bird Sound (Sheikhopura

قدرتی موسیقی(کوٸل سی تیری بولی)📍شیخوپورہ🗓️ 19-اپریل 2024کوٸل کی یہ آواز سن کر تصور کریں، گاٶں کو جانے والے راستے، گاٶں کے کچے مکان، گاٶں کی گلیاں، گاٶں کی صبح، دوپہر اور شام، ہرے بھرے کھیت، ہوا کی وجہ سے بانس، برگد، پیپل اور سنبل سمیت مختلف درختوں کے پتوں کا شور،مویشیوں کے گلے میں بندھی… Continue reading Asian Koel Bird Sound (Sheikhopura

×